خضدار زہری میں مسلح تصادم، قبائلی شخص ہلاک

بلوچستان ضلع خصدار تحصیل زہری میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ایک شخص ھلاک ۔

بتایا جارہاہے کہ ہلاک شخص کی شناخت سردار نصیر احمد موسیانی کے بھیتجے محب اللہ ولد منیر موسیانی کے نام سے ہوا ہے۔

واقع کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر میں ایف سی نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کا راستہ اپنایا ، لوگوں کو مارا،طاقت ریاست کے پاس نہیں عوام کے پاس ہے – ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

جمعہ اگست 23 , 2024
گوادر میں ایف سی نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کا راستہ اپنایا ، لوگوں کو مارا، ایف سی پر ایف آئی آر تک نہیں کیا گیا انکی کوشش ہے کہ ہم تشدد کا راستہ اپنائیں ۔ آج بھی ہمارے ساتھیوں اور ہمدروں کو مختلف طریقوں سے تنگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ