تربت بلوچی زبان کے معروف شاعر کریم دشتی کی یاد میں ادبی پروگرام منعقد

تربت بلوچی زبان کے معروف شاعر کریم دشتی کی یاد میں کریم دشتی لبزانکی مجلس کنچتی دشت کے زیر اہتمام ہائی سکول کنچتی میں ادبی پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔

جس میں معروف ادبی شخصیات حمل آفرین، قدیر لقمان،علی گوہر،ماسٹر سلیم، عارف عزیز، موسی دشتی، مقبول ناصر اور شگراللہ یوسف و دیگر نے تقریر اور مقالہ پیش کرکے کریم دشتی کی ادبی خدمات و شعر وشاعری پر جائزہ لیکر بلوچی زبان و ادب کیلئے انکی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

پروگرام میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کتب اسٹال بھی لگایا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار، ہرنائی ، پشین مختلف واقعات میں پانچ افراد ھلاک ہوگئے

پیر اگست 19 , 2024
خضدارسب تحصیل سارونہ موضوع کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران دینار زئی ، اور محمد اسماعیل دینار زئی مینگل ھلاک اورگیارہ بکریاں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سارونہ کے علاقہ کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران اور اسماعیل نامی دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ