مستونگ: بلوچ راجی مُچی قافلے سے جبری لاپتہ تین افراد بازیاب ہوگئے

مستونگ بلوچ راجی مچی کے قافلہ سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بننے والے تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کومستونگ سے بلوچ راجی مچی کے قافلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے تین نوجوان زبیر بلوچ ، انیس بلوچ اور زید بلوچ شامل ہیں جو آج بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

خیال رہے کہ 28 جولائی کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک جلسہ بنام بلوچ راجی مچی کا منعقد ہونا ہے جس میں شرکت کے لیے بلوچستان بھر سے لوگ نکلے تھے تاہم انہیں فورسز نے گوادر میں داخل ہونے نہیں دیا۔

مستونگ کے مقام پر فورسز نے قافلے پر براہ راست فائرنگ کھول دیا جس کے نتیجے میں چودہ افراد زخمی جبکہ متعدد افراد کو پاکستانی فورسز اٹھا کر لئے گئے تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہماری مائیں بلوچ و بلوچستانیت کے ایجنڈے کا پاسبان ہیں:تحریر-عبدالواجد بلوچ

پیر اگست 12 , 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے قابل استادِ محترم انتہائی قابلِ احترام شخصیت واجہ مولانا محمد آدم آسیاآبادی کا ایک پوسٹ نظر سے گزرا جس میں وہ کہتے ہیں کہ “یہ بلوچ معاشرے کی طرفِ تنزلی سفر ہے کہ اُس معاشرے کو “عورت” لیڈ کررہی ہے اور انہوں نے ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ