بلوچستان کے مرکزی شہر شال اور تربت شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھے 2 افراد زخمی

شال میں دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق شال کے علاقے گوالمنڈی چوک کے قریب دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں،

زرائع کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم بھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

اس طرح تربت شہر میں زوردار دھماکہ کی آواز سنی گئی، تاہم ابتدائی طور پر دھماکہ کی جگہ اورنوعیت کاپتہ نہ چل سکا، دھماکہ کے بعد فورسزکی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: فورسز چوکی اور سرویلنس کیمروں پر تین مختلف حملے ہوئے ہیں

اتوار اگست 11 , 2024
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز کیمپ ، چوکی اور سرویلنس کیمروں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق رات نو بجے کے قریب تربت میں تعلیمی چوک پر قائم فورسز چوکی کو مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کا نشانہ بنایا۔ ایک اور حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ