شال بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہوگئے

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہوگئے۔

بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ کو پولیس نے 26 جولائی کی رات کو زبردستی گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں شیرباز بلوچ اور چیئرمین جیئند پولیس کی حراست سے لاپتہ ہوگئے۔

شیرباز بلوچ اور جیئند بلوچ دو ہفتے کی جبری گمشدگی کے بعد آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

شیر باز بلوچ پہلے بازیاب ہوئے تھے، اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہو گئے ہیں۔

بی ایس او نے بھی دونوں رہنماؤں کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہلو: دو سال گزرنے کے باوجود سیلاب متاثرین کو امداد نہیں مل سکا، امدادی راشن لیویز لائن میں پڑے پڑے زائد المعیاد ہوگئے

جمعہ اگست 9 , 2024
بلوچستان ضلع کوہلو میں سیلاب کو گزرے دو سال مکمل ہوچکا ہے تاہم سیلاب متاثرین امداد کے منتظر ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ امدادی راشن و دیگر سامان بااثر لوگ لے گئے ہیں بچی کھچی راشن لیویز لائن کے گوداموں میں پڑے پڑے زائد المعیاد ہوگئے ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ