مستونگ: مسلح افراد کے حملے میں موبائل ٹاور تباہ

مستونگ میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور پر حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کڈکوچہ ژلی میں نصب ٹیلی نار موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نذر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔

تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچ آزادی پسند تنظیمیں ماضی میں ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہیں۔

بلوچ مسلح تنظیموں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آزادی پسند جہدکاروں اور ہمدردوں کو ٹریس کرنے اور معلومات حاصل کرنے کے لیے موبائل فون کی ٹاوروں کا جال بچھایا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جامعہ بلوچستان کے ہاسٹل سے نوجوان کی پنکھے سے لٹکی نعش برآمد

منگل اگست 6 , 2024
شال جامعہ بلوچستان کی ہاسٹل کے ایک کمرے سے پنکھے سے لٹکی نوجوان کی نعش برآمد ہوا ہے ۔ جس کی شناخت چراغ بلوچ کے نام سے ہوا ہے ۔ مقامی پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا ۔ واقع کی تفتیش شروع کردی ہے ۔ تاہم واقع کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ