شال بلوچ راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے شمعین روشن کی گئی

شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شال میں جاری دھرنے کے دوران مظاہرین نے بلوچ راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ کیا ۔

کینڈل مارچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آج شام 7 بجے جامعہ بلوچستان کے سامنے جاری دھرنا گاہ سے شروع ہوا ۔ جو مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا دھرنا گاہ پہنچا ۔

بی وائی سی دھرنا گاہ منتظمین کا کہنا ہے کہ کل بروز اتوار 4 بجے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سنگت نصیر بلوچ اور سنگت غلام جان قومی آزادی کی راہ میں شہید ہوگئے – بی ایل اے

ہفتہ اگست 3 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ساتھی سرمچار سنگت نصیر بلوچ عرف سکندر اور سنگت غلام جان عرف استاد ساچان بلوچ قومی آزادی کی راہ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ بی ایل اے کے سرمچار نصیر احمد عرف سکندر’ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ