گوادر بلوچ راجی مچی پر ریاستی غنڈہ گردی کیخلاف چاغی اور تربت میں بھی چار دنوں سے ہڑتال جاری

چاغی اور تربت میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر چوتھے روز بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال جاری ہے ۔

تمام کاروباری مراکز اور شاہراہیں بند چاغی میں
مظاہرین نے پاکستان ایران آر سی ڈی شاہراہ کو مغربی بائی پاس پر بلاک کردیا، چوتھے روز بھی ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے ۔

اس طرح تربت میں بھی راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف گزشتہ 4 روز سے تربت میں ہڑتال جاری ہے جس کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید فدا چوک پر دھرنا گزشتہ دو دنوں سے جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان دالبندین فائرنگ 3 مظاہرین زخمی ، کراچی خواتین و حضرات گرفتار ، نوشکی روڈ ، ٹرین بند ،آواران شٹر ڈاؤن، اسلام آباد ریلی ،شال دھرنا جاری،بی وائی سی کارکنان پر 2ایف آئی آر درج

بدھ جولائی 31 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف بلوچستان بھر میں چار روز سے احتجاجی دھرنوں شٹر ڈاؤن، شاہرائیں بند کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جبکہ اسلام آباد میں بی وائی سی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ، کراچی میں بی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ