پاکستانی حکومت بلوچوں کو پرامن احتجاج کا حق دیں اور ان پرجاری تشدد کو روکے-نمائندہ خصوصی برائے اقوام متحدہ

گوادرانسانی حقوق کے محافظوں کی تحفظ کے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ میری لالر نے بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچ قومی اجتماع( بلوچ راجی مچی ) میں انسانی حقوق کے کارکنان اور شرکاء کے خلاف حالیہ پرتشدد کریک ڈاؤن کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک پوسٹ میں، لالر نے خطے میں پرامن طریقے سے انسانی حقوق کو فروغ دینے کی کوشش کرنے والوں کو درپیش تشدد اور جبر کی تشویشناک رپورٹوں پر روشنی ڈالی ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ انسانی حقوق کے لیے پرامن طریقے سے وکالت کرنے والے افراد کے حقوق کو برقرار رکھے لالر پاکستان کے وفد برائے جنیوا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے وہ پاکستانی حکومت پر زور دیں کے وہ اقوام متحدہ سے کئے گئے انسانی حقوق کے تحفظ کے وعدوں پر عمل کریں-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر ریاستی جبر کیخلاف جامعہ بلوچستان سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

پیر جولائی 29 , 2024
گوادر میں ریاست پاکستان کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی شال کی جانب سے آج سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان کے سامنے سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بلوچ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فوجی بربریت ،بلوچستان حکومت کی فریق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ