مستونگ : پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور دھرنا جاری

مستونگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے گزشتہ روز مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوئٹہ ، کراچی شاہراہِ کو بلاک کرکے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج کو مزید وسیع کیا جائے گا۔ جبکہ مستونگ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کنڈ ملیر ،بالگتر فورسز کی فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ، پانی اور ضروری اشیاء ختم شرکا کو ہوٹل جانے کی اجازت نہیں ، جیونی میں قافلوں کو روکا گیا

اتوار جولائی 28 , 2024
گوادر میں منعقد بلوچ راجی مچی کے لئے کراچی سے نکلنے والے قافلے کو کنڈ ملیر کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔ قافلے میں شامل شرکا کا کہنا ہے کہ فورسز نے بڑی تعداد میں دس بسوں پر مشتمل قافلے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ شرکا کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ