مستونگ پاکستانی فورسز کی بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد دو نوجوان شرکاء کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا تاحال مزکورہ نوجوانوں کی شناخت نہیں ہو ہائی ہے ۔

سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ فورسز فائرنگ کرتے ہوئے نوجوانوں کو گھیسٹ کر گاڑی میں ڈال رہے ہیں۔