بلیدہ پاکستانی فوج نے دو افراد جبری لاپتہ کردیئے ،بربریت جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان فوج کی بربریت جاری دو افراد جبری لاپتہ کردیئے۔

اطلاعات کے مطابق گردانک اور شورما کور کے مقامات فورسز بربریت کر رہے ہیں جہاں انھوں نے اس دوران پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت مراد ولد عبداللہ اور شوکت کے ناموں سے ہوا ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز مسلسل غیر اعلانیہ فوج کشی میں مصروف ہیں، جاری ہفتے دوران شال سمیت بعض علاقوں سے دسیوں افراد جبری لاپتہ کیے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

انسانی حقوق کے چیئرپرسن اسد اقبال کراچی میں گرفتار، بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے سے دور رہنے کا انتباہ کرکے چھوڑدیا گیا

جمعہ جولائی 26 , 2024
کراچی انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کو کراچی سے گلبرگ تھانہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایچ آر سی پی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی پولیس نے انکے تنظیم کے چیئرپرسن کو بناء کسی وجوہات کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ