پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو ضعیف العمر شخص جبری لاپتہ، اہل خانہ کا احتجاج ، آواران سے دو بازیاب

کیچ کے علاقے تجابان میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر دو بزرگ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک بزرگ کی شناخت محمد کریم اور بشام کے ناموں سے ہواہے جو کہ کیچ کے علاقے تجابان کے ناموں سے ہواہے جنھیں پاکستانی فوج نے ان کے گھر سے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے پہلے سی پیک روڈ پر دھرنا دیا تھا، بعد میں سی پیک روڈ کو کھول دیا گیا اور اب وہ پاکستانی فوجی کیمپ کے سامنے احتجاج کر شروع کردی ۔
جس سے مجبور ہوکر فورسز نے دونوں کو چھوڑ دیا اور احتجاج منتشر ہوگیا ۔

علاوہ ازیں آواران سے ایک سال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو نوجوان دیدگ ولد موسیٰ اور اختر ولد صاحبداد بازیاب ہوگئے ہیں ۔ جوکہ پیراندر، لوپ کے رہائشی ہیں۔ دیدگ ولد موسیٰ کو پاکستانی فورسز نے 7 نومبر 2023 کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا تھا اور اختر ولد صاحبداد کو 29 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز نے لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہلو میں مست توکلی لٹریری فیسٹیول کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ بی ایس او

بدھ جولائی 24 , 2024
کوہلو : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوہلو میں عظیم بلوچ شاعر مست توکلی کی یاد میں مست توکلی لٹریری فیسٹیول کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ مست توکلی لٹریری فیسٹیول کی صدارت چئیرمین بی ایس او […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ