آواران پولیس اور ایم آئی کے کارندوں نے چندہ جمع کرنے والی بی وائی سی کی 13 خواتین کو گرفتار کرکے حولات میں بند کردیا یے۔

ضلع آواران زون سے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مُچی کے لیے چندہ جمع کرتے ہوئے ہماری 13 خواتین اراکین کو آواران بازار سے پولیس اور ایم آئی نے حراست میں لینے کے بعد تھانے منتقل کر دیا ہے۔ بلوچ عوام سے التجا کرتے ہیں کہ وہ فورا پولیس تھانے آواران پہنچ جائیں۔