تربت جبری لاپتہ افراد کے جاری دھرنے پر پولیس حملہ کی خبر میں صداقت نہیں ۔ لواحقین

تربت: ضلعی انتظامیہ دفتر کے سامنے بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر رات گیے پولیس کی جانب حملہ کرنے اور جلانے کی خبروں کی تردید کردی.

ضلعی کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والےلاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر پولیس حملہ و گرفتاریوں ترید کرتے ہوئے کہاہےکہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں نہی اسی قسم کی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیاہے.

انہوں نے کہا ہےکہ دھرنا کمیٹی سے تصدیق کیے بغیر کوئی بھی نیوز چینل میڈیا اینکر پر غیر تصدیق شدہ بیان جاری نہ کرے.

بلیدہ زامران سمیت ضلع کیچ سے تعلق رکھنے لواحقین نے کہا ہےکہ کل شام مختلف نیوز چینل سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں غلط نیوز گردش کر رہا ہے تربت ڈپٹی کمشنر آفس جبری لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لگائے گئے احتجاجی دھرنے پر پولیس نے حملہ نہیں کیاہے دھرنا جاری ہے.

آپ کو علم ہے کہ لواحقین گزشتہ 11دنوں سے ضلعی انتظامیہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دیکر بیٹھے ہیں جن میں خواتین وبچے بھی شامل ہیں.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520  کی دن مکمل

منگل جولائی 23 , 2024
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520  کی دن ہو گئے۔ احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ طالبعلم رہنما زاکر مجید اور راشد حسین کے والدہ بیٹھے رہے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں  سبی سے سیاسی اور سماجی کارکنان مولا داد بلوچ، شہباز خان بلوچ اور دیگر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ