شال نوکنڈی سے ملنے والی نعش کی شناخت افغانستان سے مسلح افراد کے ہاتھوں لاپتہ شخص کے طور پر ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوکنڈی سے ملنے والی نعش کی شناخت حامد جان محمد حسنی کے نام سے ہوا ہے بتایا جاراہے کہ انھیں حامد بکرے عید سے 8 دن قبل نمروز افغانستان سے کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کر کے لاپتا کیا تھا ، اور گزشتہ روز ان کی نعش نوکنڈی کے علاقے چلگامی میں پھینک دیا گیا تھا ۔
ان کی تدفین افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کردی گئی ۔