بولان کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 2 مزدور ھلاک

بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے گیشتری میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی حادثے میں دو کان کن ھلاک ہوگئے ۔ کان کنوں کی لاشیں سات گھنٹے بعد نکال لی گئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ حادثے کے کئی گھنٹے بعد تک موقع پر نہیں پہنچ سکی مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، ایم ایس مچھ ڈاکٹر سجاد نے بتایا کہ جاں بحق کانکنوں کا تعلق خیبرپختونخواہ کے ضلع سانگلہ سے ہے انکی شناخت حمیدالرحمن اور محمد آفتاب کے نام سے ہوا ہے پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیئے گیے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: ہمارے پیاروں کو بازیاب کرکے اس اذیت سے نجات دلایا جائے۔ لواحقین

پیر جولائی 15 , 2024
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے لواحقین کا ضلعی انتظامیہ کے دفتر کے سامنے دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری رہا جہاں ڈی سی آفس تربت، کمشنر مکران، اور خزانہ اور ضلع کونسل کے دفاتر بند رہے۔ جبکہ لواحقین نے دھرناگاہ میں خطاب کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ