ڈیرہ بگٹی، دو گروہوں میں خونی  تصادم جاری ، 2 افرادھلاک، 2 زخمی

ڈیرہ بگٹی  دو گروہوں میں خون ریز تصادم 2 افراد ھلاک دو زخمی فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے دربار کے قریب دو گرہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر خونی تصادم چھڑ گیا  جس میں ابتک دو افراد ھلاک دو زخمی ہوگئے ہیں ۔ تاہم فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں فریقین ایک دوسرے کیخلاف مورچہ بند ہیں ۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز سوئی میں خونی تصادم دوران 3 افراد قتل 2 زخمی ہوگئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج، تقریر کے دوران مقرر دل کا دورہ پڑنے سے ھلاک

پیر جولائی 15 , 2024
پنجگور شال میں بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی تشدد کے خلاف پنجگور میں اتوار کے روز حق دو تحریک کی اپیل پر ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔ اس موقع پر احتجاج کے دوران تقریر کے کرنے کے دوران حاجی موسی نامی مقرر دل کا دورہ پڑ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ