جعفرآباد عرصہ دراز سے بیمار بیوی کو شوہر نےقتل کر دیا

جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار کی مراد کالونی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس کے مطابق جعفرآباد میں ملزم سمندر کھوسہ نے سسر کے گھر میں موجود بیمار بیوی عاصمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

پولیس نے نعش اسپتال منتقل کر دی، مقتولہ عرصہ دراز سے بیمار تھی، چند روز قبل شوہر میکے چھوڑ گیا تھاواقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تفتیش جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی ،شال مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج ، شیلنگ اور گرفتاریوں کیخلاف ریلی نکالی گئی

اتوار جولائی 14 , 2024
پسنی : شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج ، شیلنگ اور گرفتاریوں کے خلاف پسنی میں ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی میں مرد اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ