مالار: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

آواران کے علاقے مالار میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت ضمیر ولد محمد کے نام سے ہوا ہے جو کہ آواران کے علاقے مالار مچی کا رہائشی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق 9 جولائی کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے اس کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

صحبت پور میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. - بی آر جی

اتوار جولائی 14 , 2024
صحبت پور بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔ انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات ‎بلوچستان کے ضلع صحبت پور شہر کے قریب ہمارے سرمچاروں نے‎ روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ