شال: بیبگر بلوچ اور فیضان بلوچ کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ بی وائی سی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نےجاری بیان میں  کہاہے کہ پولیس اور انتظامیہ کا ایک غیر انسانی اور غیر قانونی عمل، اس وقت ہمارے ساتھی بیبرگ بلوچ اور فیضان بلوچ کو پولیس نے عدالت سے گرفتار کیا ہے اور سول لائن تھانہ لے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاہے کہ بیبرگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکن ہیں اور ظہیر بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کے لیے ایک باہمت آواز ہیں۔ انہوں نے بلوچ قوم اور خاص کر شال کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیکٹریٹ چوک پہ دھرنا گاہ پہنچیں اور بیبرگ بلوچ اور دیگر ساتھیوں کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات پاکستان فوج کی فوج کشی کیلے مختلف علاقوں میں آمد جاری

جمعہ جولائی 12 , 2024
قلات میں پاکستان فوج بڑی تعداد میں پیدل اور گاڑیوں کے ذریعے پیش قدمی کررہی ہے جبکہ کئی مقامات پرنئے پوسٹ قائم کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق قلات کے علاقے اربوئی، اسکلکو، چوتو، چشمہ، میمونکی، آبِ ڈوک اور گردنواح میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار نقل و حرکت کررہے ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ