قلات سے 13 سالہ کمسن بچہ سمیت تین افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

قلات کے علاقے مکی سے پاکستانی فورسز نے ایک 13 سالہ کمسن بچے سمیت تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی شناخت بیبگر ولد امام دین مینگل کے نام سے ہوا ہے۔ مگر دیگر دونوں نوجوانوں کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی جانب سے شروع دن سے ایسے واقعات معمول کا حصہ رہے ہیں جہاں کمسن بلوچ بچوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جبراً لاپتہ کیا جاتا رہاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں بلوچ نسل کشی کے خلاف اور بلوچ قوم کی بقاء کا اجتماع ہوگا ۔ ماہ رنگ بلوچ

منگل جولائی 9 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ پر کہا ہے کہ بلوچ راجی مُچی (بلوچ قومی اجتماع) نہ صرف بلوچ نسل کشی کے خلاف اور بلوچ قوم کی بقاء کا اجتماع ہوگا بلکہ یہ ایک تاریخی ریفرنڈم بھی ہوگا۔ یہ واقعہ اس بات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ