مستونگ کانک سے لاپتہ ہونیوالے 6 نوجوان شال سے بازیاب

شال گزشتہ دنوں 23 جون کو مستونگ کانک ایریا سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوشکی سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان بازیاب ہو گئے ہیں ۔ تاہم انھوں نے خوف سے کچھ نہیں بتایاہے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے انھیں پاکستانی فورسز نے اغوا کیا تھا مگر انھیں خوف زدہ کیاگیا ہے جس کی وجہ سے وہ اغوا بارے معلومات دینے سے گریز کر رہے ہیں ۔

آپ نوشکی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پکنک منانے زیارت گئے تھے جو واپس آتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے ، آج شال ایئر پورٹ کے قریب سے بازیاب ہوکر منظر عام پر آگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع نے بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بارکھان عبدالرحمن کھیتران کے مسلح جتھوں کیخلاف عوام روڈوں پر نکل پڑے، ریلی نکالی احتجاج کیا

اتوار جون 30 , 2024
بارکھان بدنام زمانہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ عبدالرحمن کھیتران کے سرپرستی میں چلنے والے مسلح جتھوں کے خلاف بارکھان کے عوام کئی سالوں بعد بلاخر ظلم روکنے کیلے روڈوں پر نکل پڑے ، ریلی نکالی احتجاج کیا ۔ اس موقع پر مظاہرین پلے کارڈ اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ