آواران، ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے آواران بیدی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ولد حاجی محمد اسلم کو یکم جون 2024 کو قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران کے آپریٹنگ تھیٹر (او ٹی) اسسٹنٹ تھے۔

زرائع کے مطابق ڈاکٹر کو لاپتہ کیے انتیس دن گزر چکے ہیں تاہم انہیں منظر عام پر نہیں لایا گیا اور نہی ڈاکٹر کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم کی جارہی ہیں کہ ان کا جرم کیا ہے؟

عبد الحئی کی خاندان نے تمام انسانی حقوق کے تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں ،کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ مشترکہ طور پر ڈاکٹر کے باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔

الخانہ نے سوشل میڈیا ایکس پر کیمپئن چلانے کا اعلان کیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

زرغون گیس فیلڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

ہفتہ جون 29 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں زرغون گیس فیلڈ پر تعینات قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اس دوران دشمن فوج کی نصب کردہ کیمروں کو بھی تباہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ