منگچر میں فائرنگ ایک شخص قتل ، کانگو وائرس کی مریضہ دم توڑ گئی

منگچر خالق آباد جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔

لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

علاوہ ازیں بلوچستان میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق 55 سالہ مریضہ کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا تھا، مریضہ کے خون کے ٹیسٹ مثبت آئی تھی ۔

ہسپتال میں ہی ایک اور مریض رپورٹ ہوا، 23 سالہ مریض کا تعلق ضلع پشین کے علاقے برشور سے ہے۔ مریض کے خون کے ٹیسٹ سے کانگو وائرس کی تصدیق ہوا ہے۔رواں سال کانگو وائرس کے رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات:پاکستانی فورسزنے فوج کشی شروع کردی ، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری

جمعہ جون 28 , 2024
بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑے پیمانے پر فوج کشی شروع کردی ہے زمینی فوج کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق قلات شہر اور منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور، پولیس و دیگر سمیت سرکاری یافتہ مسلح جھتے (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ