کوئٹہ میں پاکستانی فوج کی گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو مقناطیسی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے دشمن فوج کے چوکیوں کو کھانا پہنچانے والی گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔

جیئند بلوچترجمان، بلوچ لبریشن آرمی

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوگل ٹرانسلیٹر میں بلوچی سمیت110 نئی زبانوں کا اضافہ کردیا گیا

جمعرات جون 27 , 2024
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس ‘گوگل ٹرانسلیٹر’ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی نے جمعرات کو ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئی زبانوں کے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گوگل ٹرانسلیٹر زبان کی رکاوٹوں کو توڑتا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ