خضدار میں تعلیمی پسماندگی کے حوالے سے بساک کی جانب سے ریلی نکالی گئی

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ ” سکندر یونیورسٹی خضدار کی بحالی“ کے حوالے سے خضدار میں تعلیمی آگاہی بارے ریلی نکالی گئی ۔ بعد ازاں طلباء اور طالبات نے ریلی کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا بھی دے دیا-

اس موقع پر مقررین کہاکہ ریلی کا مقصد خضدار میں تعلیمی پسماندگی کو دور کرنا اور تعلیمی اداروں کی بحالی ہے سکندر یونیورسٹی تیار ہونے کے باوجود بند پڑا ہے اس کو بند رکھنے کا مقصد بلوچ طلباءکو تعلیم سے دور رکھنا ہے اسکولوں سے لیکر یونیورسٹی تک تعلیمی ادارے پسماندگی کا شکار ہیں لائبریری میں سہولیات نہیں ہیں ضلع میں صرف ایک لائبریری بحال ہے باقی تمام تحصیلوں میں سرکاری لائبریریز پر تالے لگے پڑے ہیں-

انہوں نے مقامی اور سرکاری حکام سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کا مطالبہ کیا –

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، گاڑی تباہ

بدھ جون 26 , 2024
کیچ نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو ایک آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے شھرک کوہ پشت بازار میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو آئی ای ڈی بم حملے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ