موٹروے پولیس کے رویہ کیخلاف لکپاس کے مقام پر احتجاج،شاہراہ بند

بولان  موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڑی کو بلاجواز چالان کرنے اور ناروا رویہ پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لکپاس کے مقام پر احتجاجا ،شال کراچی ،شال گوادر ،شال تفتان  شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بندکر دیا۔

ٹرانسپورٹرز نے سٹرک پر گاڑیاں کھڑی کر کےمو ٹر وے پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی اور کہاکہ پولیس اور فورسز کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی ، انھیں عوام کا نوکر رہ کر کام کرنا چاہئے آقا نہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران: شہید ظہور عرف بالی کی قبر پر شمعیں روشن اور قرآن خوانی کی گئی

بدھ جون 26 , 2024
شہید ظہور حمل عرف بالی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہید ظہور حمل کے اہل خانہ نے ان کی قبر پر شمعیں روشن کی اور قرآن خوانی کی گئی۔ شہید ظہور حمل عرف بالی ولد امین آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے جو دو سال قبل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ