بی یل اے نے شابان سے گرفتار 10 افراد میں سے 3 کو رہا کردیا

کوئٹہ بلوچ لبریشن آرمی نے گزشتہ دنوں کوئٹہ شابان سے 10 مشکوک افراد کو حراست میں تھا جن میں کسٹم بلوچستان کا اہلکار بھی شامل ہیں۔

زرائع کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں حسن ،حارث اور بصیر شامل ہے دیگر 7 افراد کی بازیابی تاحال عمل میں نہیں آئی۔

گرفتاری کے بعد واقعے کی ذمہ داری بلوچ لیبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے۔

واضح رہے بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ تھا کہ فتح اسکواڈ نے کوئٹہ شابان سے 10 مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے۔ جنہیں بلوچ قومی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

عزم استحکام کے نام پر متوقع خون خرابے کو روکنے کے لیے محکوم اقوام کا اتحاد، علاقائی و عالمی طاقتوں کی مداخلت ضروری ہے۔ ترجمان بی این ایم

منگل جون 25 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے پاکستان کے نام نہاد عزم استحکام آپریشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کے نام نہاد عزم استحکام آپریشن سے بلوچستان اور پشتونخوا میں قتل و غارت، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں اضافہ ہوگا۔ اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ