شال سریاب روڈ ، ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

شال سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

ذرائع کے مطابق حملہ شال شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے مقامی ہوٹل کے قریب قائم فرنٹیئر کور ایف سی چوکی پر دستی بم پھینک کر کیاگیا ۔

دھماکے کے نتیجے میں چوکی میں موجود ایف سی اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور: حملے میں اے این ایف کے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ بی ایل ایف

منگل جون 25 , 2024
پنجگور میں سرمچاروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو حملے نشانہ بنایا جس میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کے بعد ایک زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔ 24 جون کو دوپہر ایک بجکر بیس منٹ پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ