بلوچستان کے علاقے تربت ہوشاب میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پرحملہ کرکے وہاں موجود لیویز اہلکاروں کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح 4 بجے کے قریب ہوشاب لیویز تھانے پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں کے اسلحہ و موٹر سائیکلیں سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے،
لیویز زرائع کے مطابق تھانے میں موجود 8 لیویز اہلکاروں کے اسلحہ مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے حملہ آوروں کی تعداد 20 کے قریب تھے ، حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے
