خضدار سے جبری لاپتہ طالب علم کو عدالت میں پیش کیا گیا

خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ طالب علم رہنما کو سیشن کورٹ کے عدالت میں پیش کیاگیا ۔

باخبر زرائع کے مطابق چار جون کو خضدار سے لاپتہ ہونے والے انیس بلوچ کو دس دن کے بعد سیشن کورٹ خضدار میں پیش کردیا گیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ ان پر دہشت گردی کے دفعات کے تحت مختلف الزامات لگائے گئے ہیں ۔

لواحقین کے مطابق فوج کی ایماء پر پولیس انھیں جھوٹے مقدمات میں پھسانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ملک ناز پدا زندگ بُوت ۔عزیز سنگھور

ہفتہ جون 15 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ڈنُک سے تعلق رکھنے والی شہید ملک ناز ایک مرتبہ پھر زندہ ہوگئی کیونکہ ان کی شہادت سے جنم لینے والی "بلوچ یکجہتی کمیٹی” کی تحریک جو ایک خودرو انداز میں چل رہی تھی۔ اس کو مکمل تنظیمی ڈھانچہ دینے کا اعلان کیا گیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ