پاکستانی فوج کا اعتراف ، بلوچستان میں دو ماہ دوران تقریبا 5 ہزار فوج کشی کیے گئے ۔

راولپنڈی فورسز نے دوماہ کے فوج کشی دوران181 افراد کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسزنےیکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 فوج کشی کئے۔

بلوچستان میں 4 ہزار 902،خیبرپختونخوا میں دو ہزار 701 ایک ،اور سندھ میں 142 فوجی کشی کئے گئے۔

فوج کشیوں کے دوران 181 افراد کو ہلاک کیا گیا۔صرف مئی کے مہینے میں بلوچستان میں 12 جبکہ خیبرپختونخوا میں 42 مشتبہ افراد کو ہلاک کیا گیاہے۔
دونوں میں مجموعی طور پر ایک ماہ میں 61 افراد گرفتار جبری لاپتہ کردیئے ۔

اس کے علاوہ، باجوڑ، دیر اور چترال کے علاقوں میں کم از کم 20 حملوں کی کوششوں کو ناکام بنادیاگیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت سی پیک پر مزاکرات کے بعد دھرنا ختم، انتظامیہ کا  طالب علم کو منظر عام پر لانے کا وعدہ

بدھ جون 12 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت تجابان کے مقام پر تین روز سے طالب علم فاروق سخی داد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا  ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد تین دن کی مہلت دے کر مظاہرین نے دھرنا ختم اور ٹریفک کھول دیا۔ گذشتہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ