سرگودھا سے جبری لاپتہ فرہاد بلوچ کے لواحقین کی پریس کانفرنس ، بازیابی کا مطالبہ

دالبندین : سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فروسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ فرہاد بلوچ کی لواحیقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پنجاب سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے فریاد بلوچ اور دانش اقبال بلوچ کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا، انہوں نے کہا کہ دنیا کو کوئی آئین اور قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ شہری کو جبری لاپتہ کرئے۔

ریاست نے بلوچ طلباء کے زندگیوں کو اجیرن بنا دی ہیں، آئے روز تعلیمی ادروں سے بلوچ طلباء کا جبری گمشدگی تشویشناک اور انتہائی مایوس کن ہیں

انہوں نے کہا ہمارے مطالبات پرفوری کاروائی نہیں کی گئی توہم احتجاج اور دھرنے کا راستہ اختیار کریں گئے اور اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے چین سے نہیں بیٹھیں گئے اور انسانی حقوق کے ادروں سے اپیل ہیں کہ وہ ہماری آواز بنیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شہید سرمچار محمود عرف مہروان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار جون 9 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 جون 2024 کی شام 6 بجے کیچ کے علاقے تربت کلاتک میں مرمر کراس کے مقام پر سرمچار تنظیمی کام کے سلسلے میں جارہے تھے کہ پاکستانی فوج کی بنائے گئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ