شال جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

شال بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا ہے۔احتجاجی ریلی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کیا آج آٹھ جون کو بلوچستان میں ان ہزاروں بلوچوں کی طرف توجہ دلانے کے لیے جبری گمشدگیوں کے دن منایا جارہا ہے جنہیں پاکستانی فوج نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

مظاہرین نے لاپتہ افراد کے تصویر اٹھا رکھے تھے اور تمام بلوچ لاپتہ افراد کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔

جبکہ آج بلوچ طالب علم رہنما ذاکر مجید بلوچ کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے پندرہ سال آج مکمل ہوئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

زامران و ھوشاپ میں قابض فوج پر حملوں میں تین اہلکار ہلاک کیئے۔بی ایل ایف

ہفتہ جون 8 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران و ھوشاپ میں دشمن فوج کی چوکیوں پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور سولر سسٹم و کیمروں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ