خضدار، لاپتہ طالب علم  رہنما ء  کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا احتجاج،  شاہراہ بلاک

‏خضدار  سے جاری ہفتہ دوران پاکستانی فورس خفیہ اداروں کے ہاتھ جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم  بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے سابقہ چیئرمین انیس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف  لواحقین نے خضدار میں مرکزی آر سی ڈی ہائی وے پر ایدھی چوک کے مقام پر دھرنا دے کر شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

ان کا مطالبہ ہے کہ انیس بلوچ کو فی الفور بازیاب کیا جائے۔ انیس بلوچ کو 4 جون کو خضدار کے مقامی ہوٹل سے مسلح افراد نے اغواء کیا تھا۔ جس کے بعد ان کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ملی ہیں ۔

بلوچ وائس فار جسٹس کے ترجمان نے خضدار کے باشعور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مین آر سی ڈی روڈ پر انیس بلوچ کے خاندان کی جانب سے جاری دھرنے میں بھر پور شرکت کریں اور ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے اواز اُٹھائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

چمن میں فرنیٹر کور کی فائرنگ 35 افراد زخمی حالات کشیدہ

جمعرات جون 6 , 2024
چمن شہر میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری ۔ درجنوں لوگوں کو گولیاں ماری گٸ ہیں۔ ہسپتالوں میں زخمیوں کو لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابقچمن میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی پاکستانی فورسز نے بربریت جاری رکھ کر مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے 35 سے زائد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ