نوشکی دو افراد جبری لاپتہ ، کیچ پاکستانی فوجی  چوکی پر حملہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے ریکو سے تعلق رکھنے والے دو افراد نور احمد ولد سید خان سمالانی اور صاحب خان ولد جلال خان سمالانی
کوپاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں 9 مئی کو مرکزی شاہراہ سے اس وقت جبری لاپتہ کیا کیا جب وہ نوشکی شہر جارہے تھے۔


مذکورہ افراد گلہ بانی و کاشتکاری کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے۔

ادھر بلوچ کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کو مسلح افراد نے ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔
تفصیلات  کے مطابق زامران میں آرچنان کے مقام پر قائم پاکستان فوج کے پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا ہے۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملوں کی ذمہداریاں تاحال  کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر پاکستانی فورسز کی گھر گھر تلاشی کیخلاف عوام نے حق دوتحریک کے دفتر میں شکایت کرتے ہوئے احتجاج کیا

منگل مئی 28 , 2024
گوادر میں پاکستان آرمی کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے خلاف وائس چیئرمین بلدیہ اور حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی ذمہ دار ماجد جوہر کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور اس عمل کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ اگر بغیر سرچ وارنٹ گھروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ