پنجگور بارڈر بچاﺅ تحریک کا احتجاج، سی پیک شاہراہ  بلاک،پریس کانفرنس

پنجگور بارڈر بچاﺅ تحریک پنجگور نے مطالبات کے حق میں سی پیک N85روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا  ،دوسری جانب پریس کانفرنس  کی ۔

بارڈر بچاؤ تحریک کے رہنما سعود احمد نجیب سلیم ، ملک میران ذامیاد یونین کے صدر حاجی سعید اللہ اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز مزاکرات کے دوران یقین دہانی کرائی تھی مگر مطالبات پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔  جس کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے روڈ کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ۔

سی پیک روڈ بند ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں اور مسافر بسوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شدید گرمی میں مسافروں کو تکلیف کاسامنا کرنا پڑا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خیبر پختونخوا میں 23 افراد فوج کشی دوران مارے گئے ،5 فورسز اہلکار ھلاک ہوئے

پیر مئی 27 , 2024
راولپنڈی پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیاہے کہ انکی درندہ فورسز نے خیبر پختونخوا کے 3مختلف مقامات پر فوج کشی کرتے ہوئے 23 شہریوں کو ھلاک کردیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ میں 5 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ