ڈیرہ مراد جمالی: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ ،کیچ فورسز پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فوج نے دو افراد اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال نامی دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

دریں اثناء کیچ  کے علاقہ بلیدہ کے علاقے نوانو کے مقام پر پاکستانی فوج کے پوسٹ کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

نقصانات کے حوالے سے حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار تیزرفتارڈمپرالٹ جانے سے 2 نوجوان ھلاک ، دو زخمی، حب پانی میں ڈوب کر بچی ھلاک ، لسبیلہ نوجوان لاپتہ

اتوار مئی 26 , 2024
خضدارزیروپوائنٹ سورگزکے مقام پرتیز رفتار ڈمپر گاڑی نے موٹرسائیکل کوکچل دیا جس کی وجہ سے ڈمپر موٹرسائیکل سواروں پر الٹ گیا ۔ موٹر سائیکل پرسواردونوجوان 16 سالہ محمد انس ولد عبدالغنی گرگناڑی اور 15 سولہ محمد سلمان ولد عبدالواحد زہری ساکنان کھنڈ خضدار موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ