ڈیرہ مراد جمالی، ٹرین کی زد میں آ کر  بیٹی سمیت والدین ھلاک، خضدار ،دکانوں میں آگ لگ گئی فائر بریگیڈ غائب

ڈیرہ مراد جمالی  میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر ھلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک کے مقام پر پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر تین افراد ھلاک ہو گئے ۔

ڈیرہ مراد ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی بیٹی ھلاک

حادثے کا شکار ہونے والے میاں بیوی اور ان کی 2 سالہ بچی موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے پھاٹک کراس کررہے تھے کہ ٹرین کی زد میں آکر ھلاک ہو گئے۔ تینوں نعشوں کو ڈویڑنل ہیڈکوارٹر یسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ادھر خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقعہ کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کباڑی مارکیٹ اورنزدیکی متعدد دکانیں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔

خضدار ارباب کمپلیکس گودام میں آگ لگ گئی

فائربریگیڈ کی بروقت نہ پہنچنے اور آگ پرقابو نہ پانی کی وجہ سے کافی دکانداروں کی مالی نقصان کااندیشہ ظاہر کیاجا رہاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران دشمن کا ایک اہلکار ہلاک کردیا ہے۔ بی ایل ایف

پیر اپریل 22 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آواران کے علاقے چوکو میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ میجر گھرام بلوچ نے کہاہےکہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ