میرانی ڈیم میں پانی کی سطح 246فٹ تک پہنچ گئی‘سپل وے سے خراج شروع

کیچ : حالیہ بارشوں کے بعد میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح246.65فٹ بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی کا اخراج جاری ہےجبکہ شادی کور ڈیم گوادرمیں پانی کی سطح57 فٹ ہے ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش82فٹ ہے آکاڑہ ڈیم میں پانی کی سطح55فٹ ہے

جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش69فٹ ہے، سوڈڈیم میں پانی کی سطح30فٹ ہےڈیم میں پانی کی گنجائش35فٹ ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں شدید بارشیں،کچھی  سیلابی ریلہ، متعدد دیہات کو خطرہ ، دالبندین شاہراہ،ہرنائی تا سبی ریل ٹریک ، مستونگ بائی پاس شاہراہ پانی میں بہہ گیا

جمعرات اپریل 18 , 2024
بلوچستان چاغی کے علاقے دالبندین اور تحصیل چاغی میں کم سے کم 300 مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ سینکڑوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پرووِنشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بارشوں سے چاغی، شال، گوادر، کیچ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ