بلوچستان کی معروف فوٹوگرافر کمانچر انتقال کر گئے

‎بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر، سرور بلوچ المعروف کمانچر طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

‎آپ 25 نومبر 1998 کو بلوچستان کے کیچ ضلع کی تحصیل مند میں پیدا ہوئے، نے ابتدائی طور پر اپنے موبائل فون کا سہارا لے کر فوٹوگرافی کی دنیا میں قدم رکھا۔ اس نے 2015 میں فوٹوگرافی کو اپنا پیشہ بنایا۔

کمانچر بلوچ کی تصاویر اور منظرکشی کو بلوچ حلقوں کے علاوہ غیر مقامی حلقوں میں کافی پزیرائی ملی تھی متعدد بار انکے عکس کشی کراچی سمیت پنجاب کے شہروں میں رونمائی کے لئے پیش کئے گئے تھے-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات: دستی بم دھماکے میں لیویز اہلکار زخمی ،ہرنائی ڈرائیورقتل ،حب میں نوجوان نے خودکشی کرلی

بدھ اپریل 17 , 2024
بلوچستان کے ضلع قلات میں لیویز تھانہ  دستی بم دھماکے میں لیویز اہلکار زخمی ہو گیا، لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ حادثاتی تھا کیوں کہ  حادثہ  روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا ۔ حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ