چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے فول پروف اقدامات کی ہدایت

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت کر دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ غیرملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمے داری ہے، چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بی ایس او (پجار) کا عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کی حمایت کا اعلان

ہفتہ اپریل 6 , 2024
شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے ترجمان نے کہا کہ عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے عید کے روز کویٹہ و کراچی کے احتجاجی مظاہرہ و ریلی میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ