نوشکی میں آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج مورخہ 26 مارچ کو مغرب کے وقت نوشکی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلیجنس (ISI) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔

انھوں نے کہاہے کہ حملے میں کیمپ کے مرکزی احاطے کو پہلے راکٹوں سے نشانہ بنایا، عین اسی وقت خفیہ اداروں کی ایک گاڑی کیمپ کے حدود میں داخل ہورہی تھی جس پر سرمچاروں نے شدت کے ساتھ فائرنگ کیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اہلکاروں کو جانی نقصان پہنچا۔

اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پشین لیوزیز رسالدار ھلاک ، پنجگور مسلح افراد کے مابین فائرنگ ،گوادر چیکنگ و ناکہ بندی، گھروں پر چھاپے

بدھ مارچ 27 , 2024
پنجگور سے آمد اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پنجگور کے علاقے وش آپ میں سرکاری حمایت یافتہ گروہ اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہو اہے ۔ بتایا جاراہے کہ فائرنگ کے دوران سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے افراد موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔ واقعے کے وقت شدید فائرنگ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ