پنجگور پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کردیا

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج نے فوج کشی کرتے ہوئے چاکر لیاقت نامی ایک شخص کو قتل دو کو زخمی کردیا ہے ۔

دوسری جانب قابض پا کستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بھی جاری پریس ریلیز میں اعتراف کیاہے کہ پنجگور میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو قتل اور دو کو زخمی کردیا ہے ۔

تاہم انھوں نے زخمی افراد بارے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں کہ وہ انکی تحویل میں ہیں یا نہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ اسماعیل خان فوجی قافلے پر خود کش حملہ، متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی

جمعرات مارچ 21 , 2024
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعرات کی صبح سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ ہتھالہ کی حدود عیسی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ