تونسہ شریف سے بلوچ طالب علم پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

تونسہ شریف کے رہائشی شعیب بزدار ولد خان محمد کو گزشتہ روز سہ پہر کے وقت مسلح نقاب پوش اہلکاروں نے سٹی فوڈ کلب تونسہ کے قریب ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

وہ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کا طالب علم ہے ۔
سیاسی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو نشانہ بنانے والے ریاست کے سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار، مسلح افراد کی گھر میں گھس کر  لوٹ مار مزاحمت پر گھر کے مالک ھلاک

اتوار مارچ 10 , 2024
خضدار میں بدامنی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ رات گئے ایک دردناک واقعہ پیش آیا بازگیر یوسی کھنڈ خضدار میں درجن بھر مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر  اپنی  مرضی سےلوٹ شروع کردی اورمزاہمت پر مالک مکان خضدار جھالاوان سبزی منڈی  کے صدر علی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ