خضدار کے علاقے زہری نورگامہ سے ایک نوجوان بلال احمد ولد استاد محمد بخش میراجی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
علاقہ کے سیاسی سماجی حلقوں نے نوجوان بلال کی جبری گمشدگی کو تشویشناک عمل قرار دیا ہے ۔
اس کے علاوہ یکبوزی کے علاقے میں فورسز نے گھروں پر چھاپے مارکر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔