شال محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف ہڑتال دکانیں بند

شال محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف ہڑتال دکانیں بند

شال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کال پر آج شال کے مختلف علاقوں ہڑتال، کاروباری مراکز بند ہو گئے۔

پارٹی چئیرمین اور صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف ہڑتال کی کال دی تھی۔

پارٹی کا الزام ہے کہ انکے پارٹی کے سربراہ نے گذشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اجلاس میں حالیہ انتخابات میں دھاندلی اور اس کے ذمہ دار افراد کے خلاف حقائق بیان کیے جس پر رات کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔

ہڑتال کے باعث آج شہر میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہیں پارٹی نے واقعہ کے خلاف دیگر شہروں میں بھی ہڑتال کی کال دیدی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں ایک مرکزی امدادی اور رابطہ کیمپ قائم کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

منگل مارچ 5 , 2024
گوادر۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت گوادر میں سیلاب سے آنے والی تباہی ہمارے توقعات سے بہت زیادہ ہے اور یہ پورار ریجن اس سے شدید متاثر ہے۔ آج ہم اس پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ