تربت: سی پیک شاہراہ پر بلیدہ کراس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سی پیک شاہراہ (ایم-8) پر بلیدہ کراس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت محمد ایوب ولد بیبگر، سکنہ زامران، حال رہائشی آسکانی بازار آپسر کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی تربت میں سی پیک شاہراہ پر ایک نوجوان کی لاش ملی تھی، جس کی شناخت معروف کاروباری شخصیت سیٹھ اعجاز علی محمد کے بھتیجے کے طور پر ہوئی تھی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوام متحدہ کے ماہرین کا ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی سزا کی مذمت، بی این ایم کا خیر مقدم

بدھ جولائی 8 , 2026
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آزاد ماہرین نے بلوچ انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو سنائی گئی دو مرتبہ عمر قید کی سزا پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ انسدادِ دہشت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ