واشک اور خاران کے درمیان مسلح افراد ناکہ بندی، ایک سرکاری شخص اسلحہ سمیت گرفتار

واشک اور خاران کے درمیانی علاقے ہرماگے میں پیر کی شب مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ناکہ بندی اور گاڑیوں کی تلاشی لینے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق 6 جولائی کی شب واشک–خاران سی پیک لنک روڈ پر چند گھنٹوں تک ناکہ بندی کی گئی، جہاں گزرنے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ کی گئی اور ایک سرکاری شخص کو اسلحہ سمیت حراست میں لیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر: جیونی کے علاقے پانوان میں فورسز کے جانب 10 مزید مکانات مسمار

منگل جولائی 7 , 2026
گوادر: بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے جیونی کے پانوان میں پاکستانی فورسز کی کارروائی کے دوران مزید 10 مکانات مسمار کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 6 جولائی کو کی گئی، جس میں بھاری مشینری اور بلڈوزرز کے ذریعے متعدد رہائشی مکانات کو منہدم کیا گیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ